گیسو کمند
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ معشوق جس کے بال دل عاشق کے لیے کمند کا کام کریں۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ معشوق جس کے بال دل عاشق کے لیے کمند کا کام کریں۔